Saturday, November 29, 2014

انتظار تو شاید محبت کا نصیب ہے

انتظار تو شاید محبت کا نصیب ہے
لیکن .. جب  محبت  انتظار کراتی  ہے ، جسے زمیں روک جاتی ہے
سمے تھام جاتا ہے ، زمانے روک جاتے ہیں
 محبت زادی ہے
آخری سانس ، آخری دھڑکن ، آخری پل تک
انتظار کر سکتی ہے اور کبھی کبھی اس کے بعد بھی  


From , Album: Jab Javed Akhtar and Alka Yagnik.
What do you feel about such love ?