Thursday, March 17, 2011

بہائم کی اور اُن کی حالت ہے یکساں

بہائم کی اور اُن کی حالت ہے یکساں
کہ جس حال میں ہیں، اسی میں ہیں شاداں
نہ ذلت سے نفرت نہ عزت کا ارماں
نہ دوزخ کے ترساں نہ جنت کے خواہاں
لیا عقل و دیں سے نہ کچھ کام انہوں نے
کیا دین بر حق کو بدنام انہوں نے

No comments:

Post a Comment