Thursday, February 25, 2016

نہ خود رہو اداس

ہر رشتے میں یقین رہنے دو؛
 زبان پر ہر وقت مٹھاس رہنے دو؛
 یہی تو انداز ہے زندگی جینے کا؛
 نہ خود رہو اداس،
 نہ دوسروں کو رہنے دو ..

No comments:

Post a Comment