نظر کی بات ہے.
جو پریشانیوں میں آسانی اور آسانی میں پریشانی ڈھونڈتی ہے.
ذرے میں کائنات دیکھتی ہے اور کائنات میں ذرہ کو بھی نہیں دیکھتی.
آدھے
گلاس پانی میں کسی کو آدھا گلاس مکمل، کسی کو آدھا گلاس خالی نظر آتا ہے،
بات یہاں کہاں ختم ہوتی ہے کسی کو اس میں سیرابی نظر آتی ہے تو کسی کو اس
میں پیاس. کوئی اس پر شکر کرتا ہے تو کوئی شکوہ .. سب نظر کی بات ہے نگاہ
کی بات ہے ۔
No comments:
Post a Comment