لوگ ہمیشہ طوفان سے پہلے والی خاموشی کی بات کرتے ہیں .
پر طوفان ک بعد والی خاموشی کی بات کوئی نہیں کرتا
کم سے کم طوفان ک بعد اپ کو یقین ہوتا ہے کہ طوفان تھم گیا ہے
کیوں کے میں نہ اپنی زندگی اکیلے رہ کر گزاری ہے .
پر اکیلے رہنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
کیوں کے آپ چاہیے لوگوں سے کتنا ہی دور ہوں، ان کا شور اپ کی اکیلے پن کو مٹا دیتا ہے
اتنا ہی چاہتی تھی کے کسی کو دیکھائی نہ دوں