انتظار تو شاید محبت کا نصیب ہے
لیکن .. جب محبت انتظار کراتی ہے ، جسے زمیں روک جاتی ہے
سمے تھام جاتا ہے ، زمانے روک جاتے ہیں
محبت زادی ہے
آخری سانس ، آخری دھڑکن ، آخری پل تک
انتظار کر سکتی ہے اور کبھی کبھی اس کے بعد بھی
لیکن .. جب محبت انتظار کراتی ہے ، جسے زمیں روک جاتی ہے
سمے تھام جاتا ہے ، زمانے روک جاتے ہیں
محبت زادی ہے
آخری سانس ، آخری دھڑکن ، آخری پل تک
انتظار کر سکتی ہے اور کبھی کبھی اس کے بعد بھی
From , Album: Jab Javed Akhtar and Alka Yagnik.
What do you feel about such love ?