Wednesday, July 13, 2016
Monday, July 11, 2016
آپ کے بارے میں وہ اہم ترین بات جو آپ کی چھوٹی انگلی کی لمبائی سے پتہ لگایا جاسکتاہے
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ کو خود ک سمجھنا چاہتے ہیں یا کسی اور کی شخصیت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو اس کیلئے کسی دست شناس یا نجومی کے پاس جانے کی ضرورت نہیں بلکہ اپنا ہاتھ پھیلائیے اور اپنی چھوٹی انگلی پر ایک نظر ڈالیے ، آپ کو بہت کچھ معلوم ہو جائے گا ویب سائٹ ویب سائٹ راکٹ نیوز کی رپورٹ کے مطابق کوریا میں کیے گئے شخصیات کے تجزیات میں معلوم ہوا کہ چھوٹی انگلی اور اس کے ساتھ والی انگلی (جسے انگوٹھی والی انگلی بھی کہا جاتا ہے ) کی لمبائی کا تناسب انسانی شخصیت کے بارے میں حیران کن معلومات دیتا ہے دونوں انگلیوں کی لمبائی کاتناسب کچھ یوں ہوسکتا ہے ۔
پہلی صورت :
تصویر Aمیں دکھائے گئے ہاتھ کی چھوٹی انگلی کی لمبائی انگوٹھی والی انگلی کے پہلے جوڑ کے بالکل برابر ہے اس لمبارئی کی چھوٹی انگلی رکھنے والے ذہین اور حصے مزاح سے بھرپور شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اور اکثر محفل کو زعفران بنائے رکھتے ہیں یہ لوگ اپنا معافی الزمیر بیان کرنے میں بھی قدرت رکھتے ہیں اور اپنے خیالات اور جذبات دیانتداری کے ساتھ کھل کر بیان کرتے ہیں یہ لوگ اکثر تنہائی سے خوفزدہ ہوتے ہیں اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ دوستوں عزیزوں کے ساتھ زندگی کا لطف اٹھائیں ۔
دوسری صورت:
اگر آپ کا ہاتھ تصویر B میں دکھائے گئے ہاتھ جیسا نظر آتا ہے یعنی چھوٹی انگلی کی لمبائی انگوٹھی والی کے پہلے جوڑ سے زیادہ ہے تو آپ ایک شفیق اور سخی دل کے مالک ہیں اور عموماً آپ کو بھی دوسروں سے محبت اور شفقت ملتی ہے آپ اپنے جذبات کو خوب اچھی طرح سمجھتے ہیں اور بوقت ضرورت باآسانی بیان بھی کر سکتے ہیں آپ لڑائی جھگڑے سے دور بھاگتے ہیں اور ہمیشہ ہم آہنگی کیلئے کوشاں رہتے ہیں آپ پر تنقید کرنے والے غالباً آپ کی نرم مزاجی اور امن پسندی کی کوششوں کو سمجھ نہیں پاتے ۔
تیسری صورت:
اگر آپ کی چھوٹی انگلی کی لمبائی انگوٹھی والی انگلی کے پہلے جوڑ سے کم ہے جیسا کہ تصویر C میں دکھایا گیا ہے ، تو آپ اپنے راز اپنے دل میں رکھنے والے شخص اور اکثر اپنے من کی بات کہنا مشکل کرتے ہیں آپ جنہیں پسند کرتے ہیں ان سے بھی اپنے دل کی بات کہنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں دوسروں سے آپ کی توقعات بہت زیادہ ہوتی ہیں لیکن اکثر بعض اوقات مایوسی کا سامنا کرنا پڑتا ہے آپ دوستوں کا خیال رکھنے والے ہیں اور ان کی مدد کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں آپ کو دوسروں کے ساتھ تعلقات بنانے میں بہت زیادہ سوچ بچار نہیں کرنی چاہیے اور زندگی کو بھرپور اور پرجوش بنانے کیلئے کوشاں رہنا چاہیے۔

Subscribe to:
Posts (Atom)