جو لوگ بڑے بڑے داوے کرتے ہیں اپنی انسانیت کے اپنایت کے -
ان کی اصلیت کا معلوم تب پڑتا ہے - جب اپ کو ضرورت ہو-
ان کا اصلی چہرہ سامنے آ جاتا ہے - کے کتنی انسانیت ، اپنایت ہے ان میں -
جب اپ کو ضرورت ہوتی ہے تو کوسوں دور چلے جاتے ہیں -