محبت میں” اب”، ”اور ”پھر نہیں ہوتے اور نہ ہی ”یہاں”،” وہاں” ہی ہوتے
ہیں۔ سبھی موسم محبت کے موسم ہیں۔ سب ہی جگھیں ”محبت ” کا موزوں مسکن ہیں
۔”محبت ” کوئی رکاوٹیں گوارہ نہیں کرتی، جس محبت کی راہ میں کوئی رکاوٹ
حائل ہو، سمجھ لو کہ وہ ابھی ”محبت” کہلائے جانے کی مستحق نہیں۔
No comments:
Post a Comment