وہ ہمیشہ نئے دوست بناتا تھا مگر ان کے ساتھ ہمیشہ رہنے سے گریز کرتا تھا۔
اس کے خیال میں جب آپ کسی کے ساتھ زیادہ دیر تک رہیں تو آپ اُس شخص کی
زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں اور انکی چھوٹی چھوٹی خامیاں آپ کو بہت بڑی
محسوس ہوتی ہیں۔ پھر آپ چاہتے ہیں کہ وہ شخص اپنے آپ کو بدل لے۔ اگر کوئی
شخص اس طرح نہیں ہے جیسا کہ آپ چاہتے ہیں تو آپ کو جھنجھلاہٹ ہونے لگتی
ہے۔ ہر شخص کو اس بات کا صحیح ادراک ہے کہ دوسروں کا رویہ کیسا ہونا چاہیے
مگر وہ اس احساس سے عاری ہیں کہ خود ان کو کس طرح برتاؤ کرنا چاہیے۔
ناول ’’کیمیاگری‘‘ سے
جب آپ کسی سے محبت کرتے ہیں تو اس کی خوبیوں اور خامیوں سمیت کریں، آج کے دور میں کوئی فرشتہ نہیں ہوتا،ہم اگر کسی سے محبت کرتے ہیں تو ہمیں اس چیز کا پرمٹ نہیں مل جاتا کہ ہم اس شخص کو ویسا بنا دیں جسا کہ ہم اُسے دیکھنا چاہتے ہیں۔

No comments:
Post a Comment