زندگی کی پہلی شرط زندہ رہنا ہے۔ کسی کے ہونے نہ ہونے سے زندگی رُک نہیں
جاتی۔ چلتی رہتی ہے اکثر وہ لوگ جن کو ہم اپنی زندگی کے لیے ناگزیر جانتے
ہیں۔ اچانک بغیر کسی بڑی وجہ کے ہم سے دور چلے جائیں یا ہو جائیں۔ زندگی
پھر بھی نہیں رکتی ، تھوڑی دشوار لگتی ہے مگر تمام تو نہیں ہوتی
No comments:
Post a Comment