سمندر میں یہ ہی خاص بات ہے . کے یہ کچھ بھی جھوٹ نہیں - جو نظر آ رہا ہے وہ ہی ہے ، صاف چمکدار
ہم اپنی زندگی میں اتنا مصروف ہوتے ہیں کے اسے ہی سچ سمھجہ لیتے ہیں - لیکن جھوٹ ہوتا ہے سب -
ایک وقت ایسا ضرور آتا ہے کے اس پاس کچھ نظر نہیں آتا ، سب کچھ دھندلہ اور آنکھوں سے اوجھل ہوتا لگتا ہے - اور زندگی میں کوئی امید باقی نہیں رہتی - اس وقت ہی سمھج آتا ہے کے ہم نے کیا کچھ کھو دیا - احساس ہوتا ہے ، کیا کچھ تھا جو رہ گیا ہے - لیکن تب تک بہت دیرہو چوکی ہوتی ہے

پھر ایک نیا سورج نکلتا ہے - جس میں نیی امیدیں ہوتی ہیں ،
اور پھر ان امیدوں کو ہم اپنی زندگی بنا لیتے ہیں - جینا مجبوری بن جاتا ہے -
No comments:
Post a Comment