کبھی دو انسانوں کے درمیان کچھ ایسا ہوتا ہے کہ ایک اپنی قدر جاننے کے لیے
واپسی کے قدم اٹھاتا ہے تو صرف اس لیے کہ دوسرا اسے روکے گا۔۔۔
دوسرا اس
انا کی دیوار سے لپٹ کے کھڑا رہتا ہے کہ مجھے اپنی طاقت دیکھنی ہے کہ وہ
کیسے جا سکتا ہے ۔۔
مگر دونوں اسی زعم میں ایک دوسرے سے دور ہوتے جاتے ہیں
No comments:
Post a Comment